پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم قائم اور دائم ہےاور پہلے سے زیادہ مضبوط ہے، کورونا کے کیسز کم ہوتے ہی پی ڈی ایم پھر سے متحرک ہوجائے گی۔
مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا کہ پیپلزپارٹی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کامعاملہ طے کرے، معاملےطے ہونے پرپیپلزپارٹی پی ڈی ایم میں آسکتی ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں