اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر پر ہوئے طنز

 
کورونا ایس پی اپیز پر عمل درآمد سے متعلق پاکستانی ڈرامہ کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر انکے مداحوں نے بہت طنز کئیے۔

انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئرکی جانی والی تصویر میں جس میں ہانیہ عامر کہیں گھر سے باہرکھڑی دکھائی دے رہی ہیں اور تصویر کے کیپشن میں لوگوں کہہ رہیں کہ آ پ سب خیریت سے محفوظ رہیں.


ہانیہ عامر نے اپنی پوسٹ میں کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے تلقین کی ہے، انہوں نے لکھا ماسک لازمی پہنیں اور گھروں میں رہیں، اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے احتیاط کریں۔

ناقدین نے طنز کرتے ہوئے لکھا ہانیہ عامر خود باہر گھوم رہی ہیں اور ہمیں گھروں میں رہنے کا کہہ رہی ہیں۔

تبصرے