پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر سر گرم

 
مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی (ف) کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس 23 اور 24 مئی کو طلب کر لیاہے۔

پی ڈی ایم سربراہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لانگ مارچ کرنے کی صورت میں تیاری کاپلان کیا ہوگا، حکمت عملی واضح کی جائے۔

انہوں نے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں سے کہا ہے کہ دھرنا دینا ہے تو کتنے روز کےلئے ہوگا، کون کتنے لوگوں کو لائے گا؟

انہوں نے کہا عوام کو سڑکوں پر لانے کےلئےکن مسائل کو اجاگر کیا جائے؟ 

 تمام پارٹیوں نے استعفے کب دینے ہیں؟ استعفوں کے بعد کیا لائن آف ایکشن ہوگا؟

تبصرے