میں وزیراعظم پاکستان ہوں اور ہم غزہ و فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں

 
وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کیا اوراپنے پیغام میں لکھا کہ میں وزیراعظم پاکستان ہوں اور ہم غزہ و فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

دوسری جانب جے یو آئی (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےعید کے بعد فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک گیر مظاہروں کا اعلان کردیا ہے۔

انہوں نے نماز عید و اجتماعات جمعہ میں بھی بھرپور آواز اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔

تبصرے