چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ اتوار, مئی 09, 2021 لنک حاصل کریں Facebook X Pinterest ای میل دیگر ایپس ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائنز پی آئی اے کا خصوصی طیارہ سائنو ویک ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں لے کر اسلام آباد پہنچا ہے۔خیال رہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤکی ویکسین کی کل 15 کھیپیں پاکستان پہنچ چکی ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اب تک 35 لاکھ سے کچھ زیادہ شہریوں کو کورونا ویکسین لگائی جاسکی ہے۔ تبصرے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں