وزیراعظم عمران خان نے براہ راست عوام کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوج نے مسجدالاقصیٰ میں بہت ظلم کیا،پاکستان نے اسرائیلی مظالم کی بھرپور مذمت کی۔
محمد بن سلمان کے ساتھ بھی فلسطین ایشو پر بات کی، تمام مسلمان ممالک کو فلسطین ایشو پر یکجا ہونا پڑےگا۔ انہوں نے کہا کہ انسانی تاریخ میں ترقی پانے والی اقوام نے ہمیشہ قانون کی بالا دستی کو اہمیت دی۔ ایک انسانوں اور دوسرا جانوروں کا قانون ہے، دوسرے والے قانون میں طاقت کی بالادستی ہے۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں