فلسطین پر اسرائیلی حملوں کی سارا عالم اسلام پر زور مذمت کرتا ہے، شیخ رشید احمد

 
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے بھی فلسطین پر حملوں کی مذمت کی ہے، غزہ اور کشمیر پرہونے والے حملوں کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے بھی ٹویٹ کیا اورجس میں اپنے پیغام میں لکھا کہ میں وزیراعظم پاکستان ہوں اور ہم غزہ و فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

تبصرے