فواد عالم نے ہرارے ٹیسٹ میں 55 سالہ ریکارڈ برابر کر دیا.

 
پاکستانی بیٹسمین نے گزشتہ روز زمبابوے کیخلاف ہرارے ٹیسٹ میں کیریئر کی چوتھی سنچری بنائی،یہ چوتھا موقع تھا جب انھوں نے 50رنز مکمل کرنے کے بعد اسے تھری فیگر اننگز میں تبدیل کیا، یوں ابھی تک فوادنے کوئی ففٹی نہیں بنائی۔

یاد رہے کہ فواد عالم 10سال اور 259دنوں کے طویل اور صبر آزما انتظار کے بعد قومی ٹیم میں واپس آئے تھے،اس دوران 40نئے کرکٹرز کو ٹیسٹ کیپس دی گئیں۔

تبصرے