پاکستان میں کوورونا کے 4,109 نئے کیس رپورٹ ہوئے ، 24 گھنٹوں میں 120 اموات ہوئیں

پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 120 اموات کی اطلاع ملی ہے، ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 18,797 ہوگئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,109 افراد میں کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں، جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 8 لاکھ 54240 تک پہنچ چکی ہے۔

این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.54 فیصد رہی۔ 
 

تبصرے