تیسرا ٹی ٹونٹی میچ :پاکستان ٹاس جیت کر پہلے فیلڈ کرنے فیصلہ

 
دورہ جنوبی افریقہ کے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا.

جنوبی افریقہ (پلیئنگ الیون): جینیمن ملان ، ایڈن مارکرم ، راسی وین ڈیر ڈوسن ، ہینرک کلاسین، پائٹ وین بلجن ، جارج لنڈے ، اینڈیل پھلکوایو ، سیسندا مگالا ، بیوران ہینڈرکس ، لیزاد ولیمز ، تبریز شمسی

پاکستان (پلیئنگ الیون): محمد رضوان، بابر اعظم، فخر زمان ، محمد حفیظ ، حیدر علی ، آصف علی ، محمد نواز ، فہیم اشرف ، حسن علی ، شاہین آفریدی ، حارث رؤف

پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا انتخاب کیا ہے

پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے شرجیل خان کو ڈراپ کر کے فخر زمان کو شامل کیا گیا ہے. 

واضح رہے کہ دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں فخرزمان ان فٹ ہونے کی وجہ سے نہیں کھیلے اور فخر زمان کی جگہ شرجیل خان کو شامل کیا تھا جو خاص کارگردگی نا دکھا سکے اور 8 رنز پر آؤٹ ہوئے. 


تبصرے