مشہور پاکستانی اداکار عمران عباس نے رمضان المبارک کے جاری ، ماہ مبارک کے دوران ایک خوبصورت قصیدہ بردہ شریف پیش کیا۔
ویڈیو کی شوٹنگ ترکی میں کی گئی ہے اور اس کی ہدایتکاری خود عمران عباس نے کی ہے۔ عمران عباس نے انسٹاگرام پر اعلان کیا میرے یوٹیوب چینل پر قصیدہ بردہ شریف پریمیئرس میری پہلی ہدایتکاری ویڈیو لاؤنچ کر دیا ہے.
عمران عباس نے کہا یہ ایک خوبصورت اور تاریخی قصیدہ بردہ شریف ہے ، یہ ٹکڑا ترکی کی خوبصورت گلیوں میں شوٹ ہوا ہے۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں