پاکستان میں اتوار کے روز صوبہ کے بیشتر میدانی اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ خطہ ٔ پوٹھوہار اور گرد ونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم شام یا پھر رات کے وقت سرگودھا، فیصل آباد، ملتان ، بہاولپور اور ڈیرہ غاری خان میں آندھی چلنے کا امکان ہے۔ اس دوران مری اور گرد ونواح میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں