ڈالر کی قدر کو بدستور تنزلی کا سامنا

 

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 17 پیسے کی کمی سے 153.01 روپے پر بند ہوٸی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کی کمی سے 153.40 روپے پر بند ہوٸی۔

تبصرے