میجر جنرل ثاقب محمود ملک کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

 میجر جنرل ثاقب محمود ملک کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔
انٹر سروس پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ملک کو پاک فوج کا چیف لاجسٹک اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔

تبصرے