دی کونجیورنگ سیریز کی تیسری فلم کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

 
دی کونجیورنگ سیریز کی تیسری فلم کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں دہشت، قتل اور نامعلوم آسیب کی خوفناک کہانی کی جھلک پیش کی گئی ہے۔

فلم کی ہدایات مائیکل شاویز نے دی جبکہ جیمز وان فلم کے پروڈیوسر ہیں۔

دی ڈیول میڈی می ڈو اٹ میں ویرا فارمیگا اور پیٹرک ولسن ایک بار پھر ماورائی واقعات کی تحقیقات کرنے والے حقیقی کرداروں ایڈ اور لورین وارن کے روپ میں نظر آئیں گے.



تبصرے