مہوش حیات کے بعد ماہرہ خان بھی ڈراموں کی دوبارہ نشریات پر اداکاروں کو معاوضہ دینے کے حق میں

 
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ماہرہ خان نے بھی ٹیلی ویژن پر ڈراموں کی دوبارہ نشریات پر ادکاروں کو معاوضہ دینے کی مہم کے لیے آواز بلند کردی ہے۔

اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ جب بھی ڈرامہ ٹیلی ویژن پر دوبارہ ٹیلی کاسٹ ہو تو اس میں کام کرنے والے اسٹارز کو اس کی کمائی کا معاوضہ دوبارہ بھی ملنا چاہیے۔

اداکارہ مہوش حیات نے ساتھ میں یہ بھی کہا تھا کہ یہ ڈراما کسی بھی پلیٹ فارم پر چلے یا دنیا میں کہیں بھی چلے، اسٹارز کو اس کی سیلز کا معاوضہ ملنا چاہیے۔

تبصرے