آج ملک کے بیشتر علاقوں میں جس میں پوٹھوہار ، گوجرا نوالہ ، سیا لکو ٹ، لاہور، سر گودھا، فیصل آباد، میا نو الی، بھکر اور لیہ میں آ ندھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع۔ اس دوران ساہیوال، ملتان ، بہاولپور اور ڈیرہ غاری خان میں بھی آندھی چلنے کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں