رمضان کی فضیلت حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے تناظر میں۔

   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔ جہنم کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں میں کس دیا جاتا ہے۔“

 صحیح بُخاری حدیث 3277 

تبصرے