ورونا وائرس کی وجہ سے درپیش معاشی مشکلات کے باوجود پی آئی اے کی کار کردگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور ادارے کا مجموعی خسارہ 33.7 فیصد کم ہوگیا۔ورونا وائرس کی وجہ سے درپیش معاشی مشکلات کے باوجود پی آئی اے کی کار کردگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور ادارے کا مجموعی خسارہ 33.7 فیصد کم ہوگیا۔
مشکل صورتحال میں پی آئی اے نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور تقریباً اپنے آپریشنل خسارے کو ختم کرنے کے قریب قریب پہنچ گئی ہے۔ آڈٹ شدہ مالی نتائج کے مطابق پی آئی اے کی آمدنی میں بھی تقریبا 35.7 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔ مالی سال 2020ء میں پی آئی اے نے 94.989 ارب روپوں کا ریونیوحاصل کیا جو کہ 2019 میں 147 ارب روپے تھا۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں