پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کو شکست دے کر سیریز کو 2-1 سے جیت لی

 
سینچورین کے سوپرپورٹ پارک میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 28 رنز سے شکست دی اور ون ڈے سیریز جیت لی۔

پاکستان پہلے کھیل کر مقررہ 50 اوورز میں 321 رنز کا ہدف دیا.

جنوبی افریقہ 321 رنز کے ہدف کو حاصل کرنے میں ناکام ہوئے اور 292 رنز بنا کر تمام کھلاڑی آؤٹ ہوئے.

فخر زمان نے اپنی لگاتار دوسری سنچری بنائی اور کپتان بابر اعظم نے سیریز میں فیصلہ کن تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں 94 رنز بنائے۔

 فخر اور امام الحق نے 112 کی ابتدائی شراکت میں ایک مضبوط بنیاد رکھی۔

تبصرے