اداکارہ سنی لیونی نے ممبئی میں 16 کروڑ روپے مالیت کا گھر خرید لیا۔
لنک حاصل کریں
Facebook
X
Pinterest
ای میل
دیگر ایپس
معروف بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی نے ممبئی میں 16 کروڑ روپے مالیت کا گھر خرید لیا، اداکارہ نے اپنے اصلی نام کرن جیت کور کے نام سے یہ پراپرٹی خریدی۔ اداکارہ کے نئے لگژری اپارٹمنٹ میں تین پارکنگ ایریا ہیں جبکہ کارپیٹ ایریا 3 ہزار 967 مربع فٹ ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں