وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ صوبہ کے کورونا وائرس سے متاثرہ اضلاع میں کلاس 9 تا 12 کی آن کیمپس کلاسز پیر اور جمعرات کو 50 فیصد حاضری کے ساتھ شروع ہوں گی۔
وزیر نے ایک ٹویٹ میں کہا ، 9،10،11،12 کلاس آج پیر کو ٪50 اور جمعرات کو ٪50 طلباء کے ساتھ کُھلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وائرس کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لئے ایک مہم کا آغاز بھی کیا گیا، تاکہ آنے والے دنوں میں مشکلات کا سامنا نا کرنا پڑے۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں