وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکیسن لگوا لی۔تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا نے دنیا بھر میں تباہی مچا رکھی ہے لیکن ایک طرف جہاں دنیا بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں وہیں دوسری جانب دنیا بھر میں مختلف کمپنیاں کورونا کی ویکسین تیار کر رہی ہیں جس سے کورونا وائرس میں مبتلا مریض مستفید ہو رہے ہیں لیکن پاکستان میں تاحال عام عوام کے لیے کورونا وائرس ویکسین کی فراہمی کا کوئی منصوبہ نہیں بنایا گیا جس کے باعث پاکستانی عوام کے اس مہلک وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ مزید بڑھ گیا تھا۔
تاہم پھر پاکستان میں بھی ویکسینیشن کا آغاز کیا گیا۔ پاکستان میں کورونا سے بچاؤ کی مہم جاری ہے۔ ملک بھر میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکیسن دی جا رہی ہے۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں