آج موسم کی صورتحال


 آج صوبہ سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے اضلاع میں گرمی کی شدید لہر برقرار رہے گی۔ تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔

تاہم آج بروز بدھ ملک کے کچھ شہروں میں جس میں رحیم یار خان ، بہاولپور ، ملتان اور ڈیرہ غازی خان میں موسم شدید گرم رہے گا۔ اس دوران گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

تبصرے