آج کا موسم، پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور کہیں سخت گرمی

 
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ اور وسطی و جنوبی بلوچستان میں دن کے اوقات میں گرم اور بعض مقامات پر شدید گرم رہے گا۔ تاہم بالائی و وسطی خیبر پختونخوا ، اسلام آباد، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکے علاوہ تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران وسطی و جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں گرد آلود ہواؤں آندھی کا بھی امکان ۔

تبصرے