ملتان میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

 

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم خشک رہے گا ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  آج ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 29.3اور کم سے کم 17.5ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 76 فیصد اور شام پانچ بجے 43 فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

تبصرے