آج)(جمعہ) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں بعض مقا مات پر ہلکی بارش ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش: گلگت بلتستان: بگروٹ 03، بونجی 02، استور 01،خیبر پختونخوا: کالام اور مالم جبہ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ ، کالام منفی 03،استور اور مالم جبہ میں 01 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں