پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھا گیا، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 42 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بحال ہوگئی۔
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار گزشتہ روز 41 ہزار 357 پوائنٹس کی سطح پر بند ہونے کے بعد آج بہت تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں آج مجموعی طور پر 837 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 837.75 پوائنٹس کا اضافہ ہونے کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس میں 42 ہزار 195 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں