ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ہوگیا۔ ہفتہ, مارچ 06, 2021 لنک حاصل کریں Facebook X Pinterest ای میل دیگر ایپس پاکستانی زر مبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر 16 پیسے کم ہو 157 روپے پر بند ہوئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 157 روپے 20 پیسے پر بند ہوئی۔ تبصرے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں