محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ اور وسطی و جنوبی بلوچستان میں دن کے اوقات میں گرم اور بعض مقامات پر شدید گرم رہے گا۔ تاہم رات کےاوقات میں بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکے علاوہ ہلکی بارش کی توقع۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں