محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا ،کشمیر ، گلگت بلتستان ،بالائی پنجاب اور اسلام آبادمیں گرج چمک کیساتھ مزید بارش اوربا لائی علاقوں میں بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ اس عرصے کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، پنجاب،گلگت بلتستان اور کشمیر میں شدید برفباری کی بھی توقع ہے جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔
آج ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارت
اسلام آباد 19ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور 25، ملتان 25، کراچی 32، پشاور 15، کوئٹہ 18، گلگت 16، مظفر آباد 13، اورمری 8 ڈگری سینٹی گریڈ۔
آج ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارت
اسلام آباد 19ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور 25، ملتان 25، کراچی 32، پشاور 15، کوئٹہ 18، گلگت 16، مظفر آباد 13، اورمری 8 ڈگری سینٹی گریڈ۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں