آج کی آیت قران مجید فرقان حمید



 اور برائی کا بدلہ اسی جیسی برائی ہے لیکن جو معاف کردے اور اصلاح کر لے اس کا اجر اللہ کے ذمے ہے، ( فی الواقع ) اللہ تعالٰی ظالموں سے محبت نہیں کرتا ۔

سورۃ شورٰی 40 تا 42 

تبصرے