آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ گلگت بلتستان ، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔
جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم کشمیر، خیبر پختونخوا،بالائی پنجاب اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ جبکہ کالام ، مالم جبہ اور دروش میں برفباری بھی ریکارڈ کی گئی۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں