ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوئن کا بڑا چھکا۔

 

ہفتے کے روز ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں ایک بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جب اس نے کارپوریٹ ہیوی ویٹس کی طرف سے بڑھتی ہوئی حمایت کی بنا پر پہلی بار 60،000 ڈالر کی سطح کو عبور کیا۔

پچھلے سال مارچ میں بٹ کوائن کی قیمت صرف پانچ ہزار ڈالر تھی اور اس نے تب بڑھنا شروع کیا جب آن لائن ادائیگی کی بڑی کمپنی پے پال نے کہا کہ اس کے اکاؤنٹ ہولڈرز کو کریپٹوکرنسی استعمال کرنے کی بھی اجازت ہوگی۔

تبصرے