فروری 2021 پاکستانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار

 

فروری 2021 پاکستان کی تاریخ کا تیسرا خشک ترین مہینہ، 84 فی صد کم بارشیں ہوئیں۔ 

 محکمہ موسمیات نے اپنی ماہانہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ  رواں برس کا فروری کا مہینہ پاکستان کی تاریخ میں ریکارڈ گرم اور خشک ترین فروری کے مہینوں میں سے ایک رہا ہے، 1961 کے بعد فروری 2021 پاکستان کا تیسرا خشک ترین مہینہ تھا، جس میں اوسطاً 84 فی صد کم بارشیں ریکارڈ ہوئیں۔

تبصرے