اضافی وزن اور توند سے نجات دلانے والا مصالحہ

 
اجوائن ایسا مصالحہ ہے جو بیشتر پکوانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس مصالحے کے بیجوں کا ذائقہ منفرد ہوتا ہے، مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ پکوان کی مہک اور ذائقہ بڑھانے میں ہی مددگار نہیں بلکہ اس بھی زیادہ فائدہ مند ہے، خصوصاً موٹاپے اور توند سے نجات کے لیے۔ یہ مصالحہ ہاضمے کو بہتر کرکےقبض سے نجات دلاتا ہے اور یہ جان لیں کہ موٹاپے سے نجات کے لیے صحت مند نظام ہاضمہ پہلا قدم ہے۔اس مصالحے کو درج ذیل طریقوں سے استعمال کرنا اضافی چربی کو تیزی سے گھلانے میں مدد دیتا ہے۔

تبصرے